کراچی ( نیوزڈیسک)عالمی صرافہ بازارمیں سونے کی فی اونس قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا اور 10گرام سونا 40ہزار روپے سے کم ہوکر 39ہزار روپے کی سطح پر آگیا۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 14ڈالر کی کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 1156ڈالر پر آگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی اونس قیمت میں 350روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی ، حیدر آباد ، لاہور ، ملتان ، فیصل آباد ، اسلام آباد ،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 46ہزار 900روپے سے کم ہوکر 46ہزار 550روپے ہوگئی ، اسی طرح 300روپے کی کمی سے 10گرام سونے کی قیمت 39ہزار 900روپے ہوگئی جبکہ صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی ایک تولہ قیمت 700روپے بدستور برقرار رہی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































