جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

دنیا کی واحد مصور بھیڑ اغوا، ڈھونڈنے پر 50 ہزار پائونڈ کا انعام

datetime 22  فروری‬‮  2025 |

دبئی(این این آئی)مصوری کرنے والی دنیا کی واحد بھیڑ کو اغوا کر لیا گیا، بھیڑ کو واپس لانے والے کے لیے 50 ہزار پائونڈ انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بانکسے نامی پینٹنگ کرنے والی بھیڑ کو جنوبی افریقا میں آرٹ اسٹوڈیو سے اغوا کیا گیا ۔

بھیڑ کی پریشان مالکن نے بھیڑ کو واپس لانے والے شخص کے لیے 50 ہزار پائونڈ (60 ہزار سے زائد امریکی ڈالرز)کے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھیڑ کی مالکن نے بھیز بانکسے کو منہ سے برش پکڑ کر مصوری کرنا سکھایا تھا، اس کی ایک پینٹنگ تقریبا ساڑھے 3 ہزار پانڈ تک میں فروخت ہوتی ہے۔بھیڑ کو رات گئے 8 بھیڑوں کے ریوڑ سے اغوا کیا گیا ہے۔ممکنہ طور پر بھیڑ کو اس کی پینٹنگ کرنے کی منفرد صلاحیت کے سبب اغوا کیا گیا ہے۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…