منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی

datetime 27  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت1387 روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سے پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.66فیصد کم ہے۔گزشتہ سے پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1396روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح ملک کے جنوبی شہروں میں گزشتہ ہفتے کیدوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1384روپے ریکارڈکی گئی جو گزشتہ سے پیوستہ ہفتے میں بھی 1384روپے تھی۔اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1364روپے، راولپنڈی 1344، گوجرانوالہ 1370، سیالکوٹ 1380، لاہور 1450، فیصل آباد 1410، سرگودھا 1393، ملتان 1391، بہاولپور 1400، پشاور 1400اور بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت1350 روپے ریکارڈکی گئی۔

اسی طرح کراچی میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1339روپے ، حیدرآباد 1340، سکھر 1450، لاڑکانہ 1400، کوئٹہ 1435اور خضدار میں 1337روپے ریکارڈکی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…