پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

زخمی سیف علی خان کو اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو انعام میں کتنی رقم ملی؟

datetime 22  جنوری‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو چاقو حملے میں زخمی ہونے پر اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور کو نقد انعام دیا گیا ہے۔سیف علی خان کو زخمی ہونے کے بعد گھر کی گاڑی کے بجائے رکشہ میں مقامی اسپتال پہنچایا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیف علی خان کو اسپتال پہنچانے والے رکشہ ڈرائیور بھجن سنگھ رانا کو ایک سوشل ورکر کی جانب سے 11 ہزار بھارتی روپے انعام میں دیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ممبئی کے سوشل ورکر فہیم انصاری نے بھجن سنگھ رانا کو 11 ہزار روپے کا نقد انعام دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انعام حاصل کرنے کے بعد رکشہ ڈرائیور نے بتایا کہ مجھے بہت فخر محسوس ہو رہا ہے کیونکہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میری زندگی میں کچھ ایسا ہوگا، میں سیف کی مدد کرنے پر خوش ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…