منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

خیرپور سے دریافت تیل و گیس کے ذخائر سے پیداواری عمل شروع

datetime 15  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی )اوگرا نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرکے پیداواری عمل کا آغاز کردیا ۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ کی جانب سے خیرپور میں قائم کھارو فیلڈ سے تیل و گیس کے ذخائر کی تفصیلات سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط آگاہ کردیا ہے۔ خط کے مطابق کھارو ون کنویں سے یومیہ 20بیرل خام تیل اور 50لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار کی جارہی ہے۔

کھارو ون کنویں کو او جی ڈی سی ایل پراسیسنگ پلانٹ سے جوڑدیا گیا ہے جبکہ گیس کی ترسیل کیلئے 6سے 12.5کلومیٹر طویل پائپ لائن کااستعمال کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ خیر پور کھارو فیلڈ میں او جی ڈی سی ایل کے 95فیصد اور گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی پرائیویٹ کے 5فیصد شیئر ہیں۔تیل و گیس ذخائر کی پیداوار سے ملکی توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…