جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیوی کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش پرشوہر نے اپنی ہی سالی کوقصوروار ٹھہرا کرقتل کر ڈالا۔

datetime 9  جنوری‬‮  2025 |

کھاریاں(این این آئی)تھانہ گلیانہ کے علاقہ نارنگ میں بیوی کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش پرشوہر نے اپنی ہی سالی کوقصوروار ٹھہرا کرقتل کر ڈالا۔ تھانہ گلیانہ کا فوری ایکشن۔

مقدمہ درج کر کے وقوعہ میں ملوث دونوں ملزمان کوٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں 1۔محمد طالب ولد محمد صادق2۔محمد صادق ولد محمد شریف سکنائے نورنگ شامل ہیں دوران تفتیش ملزمان نے جرم کا اعتراف کر لیا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…