کراچی (این این آئی)بین الاقوامی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو 700 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے پر آگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 35 ہزار 768 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2632 ڈالر پر آگیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عربوں کا کیا قصورہے؟
-
تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے، سابق نیٹو کمانڈر
-
سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ مریم نواز راشن کارڈ نہ رکھنے والے محنت کشوں کے لیے خوشخبری
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
-
سیکیورٹی خدشات، تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں درست پیشگوئیاں کرنے والے پروفیسر ژینگ نے ایران ، امریکہ اور اسرائ...
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی
-
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بینک آف پنجاب نے دس ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار وضع کر دیا
-
ایران نے پاکستان سمیت ملحقہ تمام ممالک کی سرحدیں بند کردیں
-
سعودیہ اور قطر میں دھماکوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے موساد ایجنٹس کو گرفتارکرلیا گیا: امریکی تجزیہ کار...
-
عمرہ کی آڑ میں بھیک مانگنے والے سعودی عرب سے واپسی پر گرفتار
-
عیدالفطر سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان



















































