اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

بابر اعظم کی مشکلات جاری’ ٹیسٹ میں بدترین اوسط والے دوسرے بیٹر بن گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی بلے سے حالیہ مشکلات جاری رہیں۔ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی پر سابق کپتان آؤٹ ہونے سے قبل صرف چار رنز بنا سکے، بابراعظم اب ایک اور بدترین بیٹرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔

بابراعظم اب ٹیسٹ کرکٹ میں 2023 کے بعد ٹاپ 7 بلے بازوں میں (کم سے کم 15 اننگز) میں دوسری سب سے کم بیٹنگ اوسط کے حامل ہو گئے ہیں۔سابق کپتان جو برسوں سے ملک کی بیٹنگ لائن اپ کا سنگ بنیاد رہے ہیں، طویل ترین فارمیٹ میں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے خود کو تنقید کی زد میں پاتے ہیں۔2023 کے آغاز کے بعد سے سابق کپتان صرف 19.77 کی اوسط سے 356 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جس سے شائقین اور تجزیہ کار حیران رہ گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاپ 7 بلے بازوں میں صرف بنگلا دیش کے ذاکر حسن نے اس عرصے کے دوران ان سے کم اوسط حاصل کی ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…