پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

datetime 27  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث خشکی میں کمی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ لاہور میں جمعہ دن بھر وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری رہے گی اور ہلکی بارش کا یہ سلسلہ رات گئے تک چلتا رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ بارش کا سلسلہ آج رات گئے ختم ہو جائے گا لیکن دھند بڑھ جائے گی، کل صبح اور رات کے اوقات میں دھند ہوگی۔دوسری جانب لاہور میں بوندا باندی کے ساتھ ہی واسا حکام بھی متحرک ہوگئے، وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد اور ایم ڈی غفران احمد کی جانب سے تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کی صفائی یقینی بنانے کے احکامات دیے۔ایم ڈی واسا نے شاہراہوں اور انڈر پاسز کو کلیئر رکھنے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو متحرک رہنے کی ہدایت دی۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…