بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ چل بسے

datetime 27  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92سال کی عمر میں چل بسے۔منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)ہسپتال منتقل کیا گیا تھاجہاں وہ دوران علان چل بسے۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ جو ایک بڑے معاشی و اقتصادی ماہرکے طورپر جانے جاتے تھے اور انہوںنے اپنے دور اقتدار میں بھارت کومعاشی طورپرمستحکم کرنے کیلئے اہم اصلاحات کیں وہ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہے اور انہیں پارٹی کے سربراہ سونیاگاندھی کی مکمل حمایت اور سرپرستی حاصل تھی۔ انہوں نے 2004سے 2014تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔ممنموہن سنگھ وزیراعظم بننے سے پہلے بھارت کے وزیر خزانہ اور فنانس سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…