ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

ہائیکورٹ، سویلین ملازم کا ملٹری ٹرائل، بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس

datetime 20  دسمبر‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس سرفراز ڈوگر نے نئی آئینی ترمیم کے تحت سویلین کے ملٹری ٹرائل کے متعلق پٹیشن پر بیس کمانڈر مرید چکوال کو نوٹس جاری کر کے ایک ہفتہ میں جواب طلب کر لیا۔

کرنل(ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ وقار حیدر سویلین ہے اور مرید بیس میں چھوٹے اسکیل کا ملازم ہے، اس کی والدہ روبینہ کوثر کی پٹیشن پر پی اے ایف مرید بیس نے ہائی کورٹ میں جواب جمع کرایا کہ اس کا سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کیا جارہا ہے۔نئی آئینی ترمیم کے تحت کسی بھی سویلین کا فوجی عدالت میں ٹرائل نہیں ہوسکتا، عدالت نے پٹیشن سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سماعت موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…