پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کوسٹ گارڈز نے 73ملین ڈالر سے زائد کی منشیات اور ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنائی

datetime 18  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک ماہ کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں سے ایرانی ڈیزل اور 73ملین سے زائد مالیت کی منشیات کی بھاری کھیپ تحویل میں لے کر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا ئی۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان کوسٹ گارڈز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلوچستان کے مختلف علاقوں گوادر، پسنی اور اوتھل میں کارروائیاں کرتے ہوئے 8لاکھ 23ہزار 4سو 52لیٹر غیرقانونی ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنائی۔

اس کے علاوہ دیگر کارروائیوں میں 135کلوگرام میتھ آئس اور 652.5کلوگرام چرس کی اندرون و بیرون ملک اسمگلنگ کو ناکام بنایا گیا پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 73.631ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے، قبضے میں لیے گئے منشیات اور ڈیزل کے حوالے قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…