کراچی (این این آئی)سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا، دس گرام سونے کی قیمت دو ہزار چھ سو اٹھاون روپے اضافے سے دو لاکھ چالیس ہزار چار سو چوراسی روپے ہوگئی۔سونا 2658 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 40 484 روپے جبکہ سونا فی تولہ 3100روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 80 ہزار500 روپے کا ہوگیا۔سونے کی عالمی قیمت 31ڈالر بڑھ کر 2693ڈالر فی اونس ہوگئی۔