ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان میں اکتوبر 2024 میں افراط زر 7.2 فیصد تھی جو نومبر 2024 میں مزید کم ہوکر 4.9 فیصد ہوگئی ہے۔

سالانہ بنیادوں پر کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کی مہنگائی کی شرح 7.88 فیصد رہی جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 28.62 فیصد تھی۔افراط زر میں کمی کے نتیجے میں کاروبار اور صنعتوں کے لیے سرمائے کی لاگت میں مزید کمی واقع ہوگی جس سے آنے والے مہینوں میں مالیاتی توازن بہتر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…