جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

5 سیکنڈ میں 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)قائد آباد میں ایزی پیسہ شاپ کے مالک سے 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق 25 نومبرکوقائد آباد تھانے کی حدود میں ایزی پیسہ شاپ کے مالک سے 55 لاکھ روپے چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح ملزمان نے 5 سیکنڈزمیں 55 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کی انجام دی . فوٹیج میں دو لٹیروں کو شاپ کے مالک سے رقم سے بھرا بیگ چھینتے دیکھا جا سکتا ہے۔

موٹر سائیکل سوار لٹیروں نے شناخت چھپانے کے لیئے ہیلمٹ پہن رکھے ہیں ۔ ایک لٹیرے نے اسلحہ نکال کردھمکایا دوسرے نے رقم سے بھرا بیگ چھینا۔قائد آباد پولیس کے مطابق ایزی پیشہ شاپ کے مالک راشد نے بتایا کہ 35 لاکھ روپے ان کی جیبوں میں تھے اور 55 لاکھ روپے بیگ میں تھے جوبینک میں جمع کروانے جا رہا تھا ۔ مسلح ملزمان 55 لاکھ روپے سے بھرا بیگ چھین کرفرارہوئے واردات کا مقدمہ قائد آباد تھانے میں درج ہیمزید تفتیش جاری ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…