جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

بشریٰ بی بی، گنڈاپور، عمر ایوب مانسہرہ پہنچ گئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

مانسہرہ (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، عمر ایوب اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے۔اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم کے بھائی تیمور سلیم نے تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی’ سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور سلیم خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے ساتھ بشریٰ بی بی اور عمر ایوب خان بھی ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم کی رہائش گاہ پہنچے ہیں۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی نے رات کو سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں قیام کیا۔ سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب اور اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی بھی موجود تھے۔دوسری جانب تحریکِ انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔پولیس نے اسلام اّباد میں سیکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا ہے، جناح ایونیو، سیونتھ ایونیو سے مظاہرین درجنوں گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوئے ہیں۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں پْرامن مظاہرین کے خلاف بربریت کا مظاہرہ کیا گیا، شہید کیے گئے 8 کارکنوں کے کوائف آ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…