اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی احتجاج،رینجرز نے ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس دھکیل دیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کا احتجاج، رینجرز نے ڈی چوک سے مظاہرین کو واپس دھکیل دیا۔رینجرز نے ایک بار پھر ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا، مظاہرین ٹولیوں کی صورت میں اسلام آباد کی شاہراہوں پر موجود ہیں۔پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کی ایک دوسرے پر آنسو گیس کی شیلنگ، مظاہرین نے پولیس پر پتھرا بھی کیا، ڈی چوک اور اطراف میں سکیورٹی سخت کر دی گئی۔

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد نے شر پسندوں سے آج رات ہی اسلام آباد خالی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…