ممبئی (این این آئی)سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے سوشل میڈیا پر دوسرے بچے کی پیدائش کا اعلان کیا ہے۔ثنا خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کا خاندان اب تین سے چار لوگوں میں تبدیل ہونے والا ہے جس پر وہ اللہ کی بیحد شکرگزار ہیں۔انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کی جانب سے بتایا کہ ان کا سید طارق جمیل بڑا بھائی بننے کیلئے بہت پرجوش ہے۔
سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف وکلا کا بڑا اعلان



















































