جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

گرل فرینڈز بنانے کے مقابلے میں جاوید شیخ اور شان شاہد کو میں ہرا دیتا تھا، سید نور

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ہدایتکار سید نور نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں اداکار جاوید شیخ، شان شاہد اور میرا گرل فرینڈز بنانے کا مقابلہ ہوا کرتا تھا جس میں ہمیشہ میری جیت ہوتی تھی۔یک انٹرویو میں ہدایتکار سید نور نے بتایا کہ جاوید شیخ اور شاہد اس لئے مجھ سے ہار جاتے تھے کیونکہ وہ شادیاں کر لیتے تھے جبکہ میں شادی پر یقین نہیں رکھتا۔

فلم ساز نے کہا کہ میں انگریزوں کی طرح لڑکیوں سے صرف دوستیاں کرتا تھا لیکن میں نے کسی سے شادی نہیں کی، کیونکہ مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی۔سید نور نے بتایا کہ بعد ازاں جب مجھے صائمہ سے محبت ہوئی تو میں نے ان سے شادی کر لی جس کے بعد ان کی زندگی میں کوئی دوسری خاتون نہیں آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…