کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کی صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے اوربازارِ حصص کا 100 انڈیکس 554 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 746 پر آ گیا ۔ابتک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 94 ہزار 786 رہی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 191پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کاروبارکا آغاز،اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح 94 ہزار 786 پر پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، موبائل فون سے ای چالان چیک کرنا آسان ہوگیا
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
-
گورنرپنجاب کا100کروڑ مالیت کی 10ایکڑ زمین انڈس ہسپتال کو عطیہ دینے کا اعلان
-
زہریلی کھیر کھانے سے تین سگے بھائی جاں بحق، والدین کی حالت تشویشناک
-
سونا سستاہوگیا
-
تین سالہ بچے کی فٹبال مہارت تنازع بن گئی، لیگ انتظامیہ نے پولیس بلا لی
-
ای پاسپورٹ کے لیے ’’نام‘‘ سے متعلق ’’مخصوص شرائط‘‘ عائد



















































