پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یکم دسمبر2016ءسے پچاس‘ سو اور ہزار روپے کے موجودہ کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ملک بھر میں موجود دس، پچاس، سو اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آئندہ سال سے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس لئے عوام سے کہا گیا ہے کہ پریشانی سے بچنے کے لئے وہ جلد از جلد پرانے نوٹ تبدیل کرالیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عوام کے پاس موجود پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت یکم دسمبر2016کوختم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔بینک کے مطابق کمرشل اورمائیکروفنانس بینک پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹ وصول کرکے اتنی ہی مالیت کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ 31دسمبر2021ءتک عوام کوجاری کرتے رہیں گے ۔قیام پاکستان کے وقت جوکرنسی نوٹ استعمال ہوئے وہ ریزروبینک آف انڈیاکے جاری کردہ تھے تاہم تقسیم کے فوراََبعد ایک، دو،پانچ، دس اورسوروپے کے استعمال ہونے والے نوٹوںکی پیشانی پرحکومت پاکستان درج کیاگیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ان نوٹوں کااستعمال 30ستمبر1948تک ہوا ۔یکم اکتوبر1948سے بینک دولت پاکستان نے اپنے کرنسی نوٹ چھاپنے شروع کئے ۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…