بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

اعظم سواتی کی پیشکش، 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جمعرات کوانسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 5اکتوبر کو ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی۔

پولیس نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی۔ اعظم سواتی نے کہاکہ ایک یا دو دن کے بجائے ایک ہی بار پولیس کو سات روزہ ریمانڈ دے دیں ۔عدالت نے پولیس کی درخواست اور اعظم سواتی کی اس پیشکش پر ریمانڈ میں توسیع کی استدعا منظور کر لی۔جج امجد علی شاہ نے اعظم سواتی کا مزید 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے تفتیش مکمل کرکے 13نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…