ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک کا عام تعطیل کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد/کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت اوراسٹیٹ بینک نے 9نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔جاری اعلامئے کے مطابق اسٹیٹ بینک 9نومبر 2024 کو یومِ اقبال پر بند رہے گا۔ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…