پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان دمام ایئرپورٹ پر چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) دمام سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان لانا بھول گئی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی دمام سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 248 مسافروں کا سامان دمام ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ کر لاہور آگئی۔

لاہور ائیرپورٹ پہنچنے پر 37مسافر اپنے سامان کی راہ تکتے رہے، سامان وصول نہ کرنے والے مسافروں نے لاہور ائیرپورٹ پر احتجاج کرنا شروع کردیا۔ پی آئی اے حکام نے دمام ائیرپورٹ پر مسافروں کے سامان چھوڑنے کی وجوہات بتانے گریز کیا جبکہ پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کو اگلی پرواز سے سامان منگوا کردینے کی یقین دہانی کرائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…