اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2روپے 88پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 34روپے 9پیسے مہنگا ہونے سے 2ہزار 999روپے 47پیسے کا ہوگیا ہے۔ اکتوبر کیلئے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2ہزار 965 روپے 38پیسے مقرر کی گئی تھی۔
حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































