بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فخر زمان ہوں گے یا نہیں سلیکشن کمیٹی بتائے گی، محسن نقوی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وہ کسی کھلاڑی کی سلیکشن میں دخل اندازی نہیں کرتے، فخر زمان ٹیم میں ہوں گے یا نہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی۔کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اْنہوں نے کسی کھلاڑی کے لیے نہیں کہا کہ وہ اْس کو رکھے یا نہیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ گیری کرسٹن سے معاہد ہ بورڈ نے نہیں توڑا، وہ خود علیحدہ ہوئے۔چیئرمین کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، تمام ٹیمیں کھیلنے کیلئے آئیں گی، عاقب جاوید کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…