اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک ریاض کا جگر کے مریض فیض کا علاج کرانے کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

پشاور.(نیوزڈیسک)بحریہ ٹائون کے ملک ریاض جگر کے عارضے میں مبتلا پشاور کے محمد فیض کا علاج کرائیں گے،جیو نیوز فیض کی آواز بنا تھا۔ پشاور کے 36 سالہ فیض محمد خاندان کا واحد کفیل ہے،جس کو ڈاکٹروں نے جگر کی پیوند کاری ہی واحد علاج بتایا تھا، جیونیوز محمد فیض کی آواز بنا۔جوان بیٹے کی بیماری پر فیض کے بابا نے بیٹے کے علاج کے لیے مدد کی اپیل کی ،بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض نے خبر دیکھی اور ان کے علاج کا اعلان کردیا ،فیض اور ان کے گھر والے بہت خوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…