نیویارک(این این آئی )ایران کے اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا کی پشت پناہی کی وجہ سے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ کے سکیورٹی کی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک ہے اس کے نتائج بھگتے گی۔سعید ایروانی نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ چارٹر کے تحت ایران اپنے دفاع میں اسرائیل کو جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔
امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک، نتائج بھگتے گی، ایران
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ



















































