راولپنڈی (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے راولپنڈی میں ایک کوریئر آفس میں کارروائی کے دوران نیوزی لینڈ کیلئے بک کرائے گئے چپلوں سے آئس ہیروئن برآمد کر لی۔اے این ایف کے حکام نے بتایاکہ راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے مشکوک پارسل کی چیکنگ کی گئی تو اس میں 16 چپلیں نیوزی لینڈ بھیجی جا رہی تھیں، ان میں سے 8 چپلوں سے 800 گرام آئس برآمد ہوئی۔حکام کے مطابق برآمد شدہ منشیات مہارت سے چپلوں کے تلے میں چھپائی گئی تھی۔ اے این ایف حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
راولپنڈی سے نیوزی لینڈ کیلئے بک چپلوں سے آئس ہیروئن برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































