ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ہنی ٹریپ کا شکار ہو کر ڈاکٹر اغواء

datetime 23  اکتوبر‬‮  2024 |

رحیم یار خان (این این آئی)گمبٹ میں واقع گمس ہسپتال کے ڈاکٹر خالد محمود کو اغواء کر لیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ صدر رحیم یارخان میں درج کر لیا گیا ہے۔رحیم یار خان پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر خالد کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کیا گیا ہے، ان کے موبائل فون کی آخری لوکیشن کچہ کشمور کی ملی ہے۔

پولیس کے مطابق ڈاکٹر خالد محمود کے اغواء کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ صدر رحیم یار خان میں درج کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ مقدمے کے متن کے مطابق ڈاکٹر خالد کو گھر سے اسپتال جاتے ہوئے کار سمیت اغواء کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…