جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر فیصل بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کر لیں تو حرج کیا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو (آج) بدھ کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر بانی پی ٹی کا ایک دن میں 3 دفعہ چیک اپ کرتا ہے، 15 اکتوبر کو پمز کا میڈیکل بورڈ گیا اس نے بھی چیک اپ کیا۔

عدالت نے استفسار کیا کہ اگر ڈاکٹر فیصل طبی معائنہ کر لیں تو اس میں آخر حرج کیا ہے؟جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ لوگوں کو فرق کیا پڑتا ہے؟ آپ لوگوں کا اس میں کیا ایشو ہے؟ (آج) بدھ کے لیے نوٹس کر رہا ہوں، بدھ کو درخواست پر فیصلہ کروں گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی مزید سماعت (آج) بدھ تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…