منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرار گرفتار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

بہاولنگر(این این آئی)اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرار کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق طالبہ کی درخواست پر لیکچرار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

طالبہ کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا کہ لیکچرار نے واٹس ایپ پر غیر اخلاقی پیغامات اور فحش ویڈیوز بھیجیں۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے ناجائز تعلقات نہ رکھنے پر امتحان میں فیل کرنے اور یونیورسٹی سے نکلوانے کی دھمکی بھی دی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے طالبہ کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرارکو گرفتار کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…