جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کیلئے 500 افراد کی فہرست مرتب کر لی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کیلئے 500 کی فہرست مرتب کر لی ۔لاہور پولیس 150 کارکنوں کو حراست میں لے چکی ہے ،کارکنوں کو لاہور سمیت دیگر اضلاع میں درج مقدمات میں حراست میں لیا گیا۔

متحرک کارکنوں کی گرفتاری کیلئے آپریشنز ، انویسٹی گیشن اور او سی یو کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ۔ پولیس حکام کے مطابق امن و امان خراب کرنے والوں کی نظر بندی کے آرڈر بھی کیے جا رہے ہیں، ڈیٹینشن آرڈر پر گرفتار ہونے والوں کو 90 روز تک جیل میں رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…