رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)رحیم یار خان کی تین یونین کونسلوں میں پیپلزپارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب ہوگئے رحیم یار خان میں تیسرے مرحلے میں تین دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں۔تاہم کسی امیدوار کے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرانے کے باعث یونین کونسل جمال دین والی سے سابق گورنر مخدوم سید محمود کے صاحب زادے مخدوم زادہ سید علی محمود اپنے پورے پینل سمیت بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔یونین کونسل اقبال نگر سے پیپلزپارٹی کیامیدوار حبیب احمد جھلن پورے پینل سمیت بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں، دوسری جانب یونین کونسل بھٹہ واہن سے بھی پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار یاسر نواز ڈاہر بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں۔
رحیم یار خان کی 3 یو سی میں پیپلز پارٹی کے پینل بلامقابلہ منتخب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































