بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

انگلش فاسٹ بولرپاک انگلینڈٹیسٹ سیریز چھوڑ کر چلے گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2024 |

ملتان (این این آئی)انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون اپنی شادی کرنے کیلئے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔اولی اسٹون پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان میں موجود تھے، تاہم ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں انہیں انگلش ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا۔

فاسٹ بولر اسٹون کی شادی یہ سریز شروع ہونے سے کئی عرصہ قبل طے ہوگئی تھی، بعد ازاں پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول جاری ہوا تو ان کے لیے مشکل فیصلہ تھا کہ وہ سیریز کے دوران شادی کے لیے واپس وطن جائیں یا نہیں۔تاہم بدھ کو اولی اسٹون انگلینڈ روانہ ہوگئے، ان کی شادی ہفتے 12اکتوبر کو طے ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے اولی اسٹون نے کہا کہ ان کی منگیتر شادی کو ری شیڈول کرنے کو تیار تھیں لیکن میں نے اصرار کیا کہ جس تاریخ کو شادی طے ہے، اسی دن ہم شادی کریں گے۔رپورٹس کے مطابق اولی اوسٹن 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے پاک انگلینڈ ٹیسٹ کے لیے واپس پاکستان آجائیں گے اور انگلش ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…