منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر سی سی پی او آفس پہنچ گئی ،سول لائنز پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں ۔ سکیورٹی پر تعینات اہلکاروںکے مطابق خاتون نے پولیس وردی پہن رکھی تھی تاہم فینسی جوتا ہونے کی وجہ سے شک گزرا ۔

پوچھ گچھ کے دوران خاتون پولیس کے محکمے کے حوالے سے کوئی ثبوت نہ دے سکی،سول لائنزپولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔بتایا گیاہے کہ خاتون ڈیفنس کی رہائشی ہے جس سے تحقیقات جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…