پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا: بجلی کے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل

datetime 26  ستمبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کی حکومت کی جانب سے بجلی سے متعلق شروع کیے گئے 17 میں سے 7 پراجیکٹس مکمل ہو گئے ہیں۔یہ بات مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے ‘ایک انٹرویو میں بتایا کہ خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے بجلی ٹرانسمیشن لائن اور ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مشیرِ خزانہ کے مطابق 2028ء تک کے پی کی اپنی بجلی تقریباً 800 میگاواٹ ہو جائے گی، ٹرانسمیشن لائن پرکام جاری ہے، ہمیں ریگولیٹری اتھارٹی بھی چاہیے ہو گی، ٹرانسمیشن لائن میں سرمایہ کاری کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو دعوت دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ نے ریگولیٹری اتھارٹی بنالی ہے تاہم اس پر کام شروع نہیں کیا، خیبر پختون خوا ملک کی سب سے سستی بجلی بناتا ہے، کے پی کے عوام کہتے ہیں کہ انہیں بجلی مہنگی ملتی ہے، انہیں سستی بجلی بنانے کی سزا کیوں مل رہی ہے؟مشیرِ خزانہ کے پی کے مزمل اسلم نے یہ بھی کہا ہے کہ بجلی کی قیمت 70 روپے فی یونٹ ہو گئی جبکہ ہم 7 روپے فی یونٹ بجلی بناتے ہیں، صنعت کاروں کو سستی بجلی فراہم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…