جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جمعرات کو مسلسل ساتویں دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے طویل دورانیے کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 278 روپے سے بھی نیچے آگئے۔ پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کمپنیوں کی اپنے ہیڈ کوارٹرز کو زرمبادلہ میں منافع کی ترسیل 32فیصد گھٹنے اور یو ایس فیڈرل ریزرو کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 50بیسس پوائنٹس کی کمی سے عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں کمی جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو مسلسل ساتویں دن بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے طویل دورانیے کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 278 روپے سے بھی نیچے آگئے۔

بیرون ملک مقیم کارکنان کی ترسیلاتِ زر میں 40فیصد اضافے، کرنٹ اکانٹ سرپلس ہونے اور آئی ایم ایف کی مطلوبہ شرائط پورے ہونے سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری یقینی ہونے سے بھی انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 13پیسے کی کمی سے 277روپے 91پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں طلب ورسد متوازن ہونے کے سبب ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280روپے 70پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…