بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

موکی (این این آئی)بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔بھارت نے فائنل میں چین کو 0ـ1سے شکست دی،بھارت کی جانب سے جوگراج سنگھ نے واحد گول اسکور کیا۔بھارت نے ایشین ہاکی چیمئنزٹرافی کا فائنل مقابلہ اپنے نام کرلیا، چین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

فائنل مقابلے میں چین کو بھارت کے ہاتھوں 0ـ1 سے شکست ہوئی، فاتح ٹیم کی جانب سے جوگراج سنگھ نے گول اسکورکیا، چین نے مقابلہ برابر کرنے کی کوشش کی مگر اسے پلیئرز کو کامیابی نہ مل سکی۔اس سے قبل ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…