جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

‘امریکا میں کنسرٹ کی ٹکٹ نہ خریدیں’، سلمان خان نے مداحوں کو خبردار کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دھوکہ دہی کے ذریعے ان کے نام کا غلط استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر بیان دیتے ہوئے وضاحت کی کہ ان کا 2024 میں امریکا میں کسی کنسرٹ کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

اداکار نے مداحوں کو خبردار کیا کہ وہ امریکا میں کسی کنسرٹ کے ٹکٹ نہ خریدیں کیونکہ اس قسم کے تمام دعوے جھوٹے ہیں۔ان کا کہنا تھا، ”میری ٹیم یا میں امریکا میں کوئی کنسرٹ آرگنائز نہیں کر رہے، براہ کرم اس طرح کی ای میلز، پیغامات یا ایڈورٹائزمنٹ پر بھروسہ نہ کریں۔”سلمان خان نے مزید کہا کہ دھوکہ دہی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…