اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خوبصورتی صاف اور گورے رنگ میں نہیں ہوتی‘ نواز الدین صدیقی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کا گوری رنگت کی کریمز کے حوالے سے کہنا ہے کہ خوبصورتی صاف اور گورے رنگ میں نہیں ہوتی۔بھارتی اخبار کے مطابق نوازالدین سے ایک انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ کبھی گوری رنگت کی کریمز کے اشتہار کرنا پسند کریں گے؟اس جواب میں اداکار کا کہنا تھا کہ گوری رنگت؟ کبھی بھی نہیں۔ان کے مطابق خوبصورتی کا رنگت سے کوئی تعلق نہیں، یہ انسان پر ہے کہ وہ اندر سے کتنا خوبصورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ مغربی کلچر ہے جہاں گوری رنگت کو فروخت کیا جاتا ہے البتہ یہاں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔فیشن کے حوالے سے سوال پر اداکار کا کہنا تھا کہ فیشن ایک ایسی چیز ہے جو آپ پر اچھی لگے اور جس میں آپ خود کو آرام دہ محسوس کر رہے ہوں نا کہ لوگ آپ کو مشورے دیں۔یاد رہے بولی وڈ کی کچھ اداکارائیں بھی گوری رنگت کی کریمز کے اشتہار میں آنے سے انکار کر چکی ہیں جس میں انوشکا شرما، کنگنا رناوٹ اور ریچا چڈا شامل ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…