بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر نے فالج زدہ بیوی کو قتل کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2024 |

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد شوہر نے فالج زدہ بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ گلبرگ کے علاقے طارق روڈ محمد پورہ گلی نمبر 7میں منیر احمد نامی شخص نیفالج کے مرض میں مبتلا بیوی منیبہ کو تیز دھار آلے اور ہتھوڑوں کے وار کرکے قتل کردیا۔واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مقتولہ کے بیٹے شہزاد احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…