بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

عامر خان کی اپنی بہن کے ہمراہ بھگوان کی پوجا، تصاویر وائرل

datetime 9  ستمبر‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بہن نکہت اور ان کے شوہر سنتوش کے ساتھ گنیش چتورتھی کے موقع پر پوجا کی جس کی تصاویر وائرل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نے اپنی بہن کے گھر پر روایتی رسومات میں حصہ لیا اور خوشگوار ماحول میں تقریب کا حصہ بنے۔

عامر خان نے روایتی لباس میں تقریب میں شرکت کی اور اپنے خاندان کے ساتھ تہوار کا لطف اٹھایا۔دوسری طرف اداکار اپنی آنے والی فلم ‘ستارے زمین پر’ کی تیاری کر رہے ہیں، جس میں وہ جنیلیا دیشمکھ کے ساتھ اداکاری کر رہے ہیں۔عامر خان اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں، جو ان کی پروڈکشن کمپنی ‘عامر خان پروڈکشنز’ کے بینر تلے بن رہی ہے اور یہ فلم 25 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…