سلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک اعشاریہ سات ارب ڈالرکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ذخائر بڑھ کر بیس اعشاریہ صفر پانچ ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف سے قرض کی قسط ملنے اور یورو بونڈ کی فروخت سے ہوا ہے۔