بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خلیل الرحمن قمر کیس کی ملزمہ پر تشدد ثابت، تحریری حکم جاری

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے کیس کی ملزمہ کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے ملزمہ کی حراستی تشدد کی درخواست پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو پولیس افسران کے خلاف شکایت درج کر کے کارروائی کی ہدایت کر دی۔

تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہوا ہے کہ آمنہ عروج پر جسمانی ریمانڈ کے دوران تشدد کیا گیا، کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022 کے تحت حراستی تشدد جرم ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ ملزمان کو سزا دینے کے لیے اس کیس کی تحقیقات ضروری ہیں، ملزمہ کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے دوران ذہنی اور جسمانی تشدد کیا گیا۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ عدالتی حکم پر ملزمہ کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا، آمنہ عروج نے بتایا درخواست اس کی جانب سے دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…