بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ابرارالحق نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 15لاکھ روپے نقد انعام دیا

datetime 30  اگست‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)معروف گلوکار ابرارالحق نے اولمپیئن ارشد ندیم کو 15لاکھ روپے نقد انعام دے دیا۔گلوکار ابرارالحق نے لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر اولمپیئن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔اس موقع پر ابرارالحق نے کہا کہ ارشد ندیم نے پوری قوم کے دل خوشیوں سے بھر دئیے ہیں۔

ابرار الحق نے سہارا فار لائف میڈیکل کالج کی گرائونڈ اولمپیئن ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا بھی اعلان کیا۔اس موقع پراولمپیئن ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرتا رہوں گا، ہم ٹیلنٹ کو سپورٹ کریں تو پوری دنیا میں پاکستان کا نام روش کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…