اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی بینک کے باہر کیش وین سے ڈاکوؤں 3 کروڑ چھین کر فرار

datetime 27  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)فراش ٹاؤن کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں واقع الائیڈ بینک کے باہر کیش وین سے کیش منتقلی کے دوران ڈاکوؤں 3کروڑ کیش کے دو بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کیش وین بینک کے باہر کھڑی تھی اور کیش منتقل کیا جا رہا تھا کہ اسی دوران نامعلوم ڈاکوؤں نے کیش کے دو بیگ چھین لیے اور فرار ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی گارڈز طارق اور سلمان زخمی ہوگئے، جائے وقوعہ سے فائرنگ کے 10 خول بھی ملے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں نے تقریباً 3 کروڑ روپے لوٹے اور نیلور کی طرف فرار ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…