جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

فلم’ ’باجی راﺅ مستانی“ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنے والی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ میں ماضی کی معروف اداکارہ مدھو بالا کو خراج تحسین پیش کریں گے۔بولی وڈ لائف کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں ایک گانا فلما رہے ہیں جس میں اداکارہ دپیکا پڈوکون رقص کرتی نظر آئیں گی۔خبر کے مطابق دپیکا پڈوکون آئینہ محل میں ’دیوانی مستانی‘ گانے پر رقص کرتی نظر آئیں گی جس میں مدھو بالا کے کامیاب گانے ’جب پیار کیا تو ڈرنا‘ کیا کے بول بھی شامل ہیں۔اس گانے کی کوریو گرافی ریمو ڈیسوزا دے رپے ہیں جبکہ کہا جارہا ہے کہ یہ گانا دپیکا کو اپنے کیرئیر میں اتنا آگے لے کر جائے گا جتنا مدھو بالا کو ’مغل اعظم‘ کا گانا ’جب پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ لے کر گیا تھا۔اس گانے کے بہت سے مناظر مدھو بالا کے گانے سے ملتے جلتے ہوں گے جس میں آئینہ میں عکس دیکھنا بھی شامل ہے۔’دیوانی مستانی‘ گانا ہندوستانی گلوکارہ شریا گھوشال نے گانا ہے۔فلم’ ’باجی راو¿ مستانی“ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…