اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

لیسکو کا ارشد ندیم کو 19ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار

datetime 22  اگست‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 19ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ لیسکو سپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کو 18ویں سے 19ویں گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش کی تھی لیکن نئے بورڈ چیئرمین نے پروموشن دینے سے معذرت کر لی ہے۔

رولز کے مطابق سپورٹس مین کو زیادہ سے زیادہ گریڈ 18میں ترقی مل سکتی ہے۔لیسکو بورڈ کے مطابق ارشد ندیم کو ترقی دینے کیلئے رولز تبدیل کرنا ہوں گے۔ارشد ندیم کی ترقی کیلئے سمری واپڈا سپورٹس بورڈ کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…