پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 21  اگست‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2512ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 765 روپے ہو گئی۔بدھ کے روز ملک میں چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جس سے فی تولہ قیمت 2950 اور فی 10 گرام قیمت 2529.14 روپے پر برقرار ہے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…